Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پاک فوج کے6 میجر جنرلز کو ترقی

راولپنڈی..پاک فوج کے6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی پانے والوں میں میجر جنرل شاہین مظہر،میجر جنرل ندیم ذکی منج،میجر جنرل عبد العزیز ، میجر جنرل عاصم منیر ، میجر جنرل عدنان اور میجر جنرل وسیم اشرف شامل ہیں ۔

شیئر: