Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اجرتی قاتل ہے، مشیر امریکی قومی سلامتی

28ستمبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبارعکاظ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

     ٭  خادم حرمین شریفین نے مسجد قبا 24گھنٹے کھولنے کے امکان کا جائزہ لینے کا فرمان جاری کردیا
    ٭  القطیف میں دہشتگردی میں ملوث 3مطلوبین پولیس مڈبھیڑ میں ہلاک، ادارہ ریاستی سلامتی
    ٭  سعودائزیشن کے پابند 11.01فیصد اداروں نے بھی نئے ہجری سال کی آمد پر دکانوں میں تالے ڈال دیئے
    ٭  سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے مملکت کے اندرونی امور میں کینیڈا کی مداخلت کو جارحانہ اور غیر ذمہ دارانہ قراردیدیا
    ٭  سعودی عدالتیں مذہب سے نسبت کی بنیاد پر فیصلے نہیں کرتیں، وزیر انصاف
    ٭  آن لائن اخبارات کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں، وزیر اطلاعات و نشریات
    ٭  جنوبی لبنان کی سڑکوں کے نام رفیق الحریری کے قاتلوں سے منسوب
    ٭  بحر احمر کے ساحل پر عظیم الشان سیاحتی منصوبہ’’ أمالا ‘‘قائم کرنے کا اعلان
    ٭  تیونس اور سعودی عرب نے مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز کردیا

مزید پڑھیں:- - - -سعودی عرب میں سب برابر ہیں، کوئی تفریق نہیں،شاہ سلمان

شیئر: