Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

انڈونیشیا میں 5.0 کی شدت کا زلزلہ

جکارتہ۔۔۔انڈونیشیا  کے مغربی صوبے آچے میں  5.0 درجہ شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق   آچے میں جمعرات کی علی الصباح  زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹرا سکیل پر   5.0 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے  ہلاکتوں یا کسی مالی نقصانات کی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی اور نہ ہی کوئی سونامی وارننگ جاری کی گئی۔

شیئر: