Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

انسداد منی لانڈرنگ قانون میں اہم تبدیلیاں

جدہ ... مالیاتی ورکنگ گروپ ” فاتف“ نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی فنڈنگ کے انسداد قانون میں ٹھوس تبدیلیاں کی ہیں۔ گروپ نے بتایا کہ سعودی عرب نے اسلحہ کا پھیلاﺅ روکنے، دہشتگردی کی فنڈنگ بند کرنے اور منی لانڈرنگ کے سد باب کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں۔ گروپ نے یہ اعتراف اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کیا ہے۔
 

شیئر: