Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

امریکہ نے کویت سے پیٹریاٹ سسٹم کیوں ہٹایا؟

کویت.... کویتی افواج کے چیف آف اسٹاف نے واضح کیا ہے کہ امریکہ نے کویت سمیت متعدد ملکوں سے پیٹریا ٹ سسٹم اٹھایا ہے۔ یہ معمول کی کارروائی ہے۔ امریکی فوج نے یہ کام کویتی فوج کے ساتھ تال میل پیدا کرکے کیا ہے۔ یہ سسٹم امریکی فواج کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے نصب تھا۔
 

شیئر: