Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

حجاج کی واپسی کا آغاز آج سے ہوگا

کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی انتظامیہ نے حجاج کی واپسی کی فلائٹوں کے لئے جامع منصوبہ تیار کررکھا ہے۔ واپس جانے والے حجاج کے لئے منصوبے کا نفاذ آج جمعرات سے 15محرم تک رہے گا۔ حجاج کی سہولت کے لئے انتظامیہ نے مختلف محکموں سے تعلق رکھنے والے 10ہزار اہلکاروں کی خدمات حاصل کی ہیں۔
 

شیئر: