Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

جانوروں کیساتھ بدسلوکی پر 62ہزار ریال جرمانہ

ریاض.... وزارت ماحولیات و پانی و زراعت نے جانوروں کے حقوق پامال کرنے پر 62ہزار ریال کا جرمانہ 3افراد پر عائد کردیا۔ وزارت میں جانوروںکے امو رکے نگراں ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر علی الدویرج نے بتایا کہ جرمانہ جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لیجانے کے لئے مقرر ہ ضابطے پامال کرنے پر کیا گیا۔
 

شیئر: