Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

ڈرائیونگ لائسنس کیلئے سعودی خواتین کو نئی سہولت

منامہ ...بحرین محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ٹریننگ حاصل کرنے والی سعودی خواتین کو رہائش کی شرط سے استثنیٰ دیدیا۔ پابندی یہ تھی کہ جو سعودی خواتین بحرین سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنا چاہتی ہوں انہیں ڈرائیونگ کورس کی اجازت اسی وقت دی جائیگی جبکہ وہ بحرین میں رہائش کا سرٹیفکیٹ پیش کریں۔ البحرین انجمن برائے ڈرائیورز کے سربراہ ابراہیم العصفور نے بتایا کہ استثنیٰ کی بدولت ڈرائیونگ لائسنس کی تربیت کیلئے آنے والی سعودی خواتین کا مالی بوجھ کم ہوگا۔ اب وہ آسانی سے ڈرائیونگ لائسنس جلد نکلوا سکیں گی۔
 

شیئر: