Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

شاہ سلمان نے حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرکے جدہ سے مدینہ منورہ کا سفر کیا

بدھ 26ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان نے حرمین ایکسپریس ٹرین کا افتتاح کرکے جدہ سے مدینہ منورہ کا سفر کیا
٭ خادم حرمین شریفین کے خیر مقدم کیلئے مدینہ منورہ میں جشن کا سماں
٭ سائبر سیکیورٹی محمد بن سلمان کالج اور تعلیمی اصلاح ادارہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
٭ ایران کا بائیکاٹ کیا جائے، تہران کے حکمراں گھٹیا آمریت میں مبتلا ہیں، ٹرمپ
٭ ہندوستانی آرمی چیف نے پاکستان کو ”تکلیف دہ “حملوںکی دھمکی دیدی
٭ جرمنی نے ”غلط فہمی“ پر سعودی عرب سے اظہار افسوس کردیا، مملکت نے تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کیا
٭ امریکہ شام کو ”ایس 300“ طیاروں کی سپلائی رکوائے، اسرائیل کا مطالبہ
٭ سعد الحریری اور القوت جماعتوں کے ارکان لبنانی پارلیمنٹ کے اجلاس سے واک آﺅٹ 
٭ سعودی عرب نے الاحواز پر حملے سے متعلق ایرانی دھمکیوں کو مسترد اور من گھڑت دعوے کی مذمت کردی
٭ یورپی ممالک نے ایران کیساتھ معاہدہ کرکے امریکہ کی ناراضی کا خطرہ مول لے لیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: