Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مملکت: فارمولہ ای کیلئے سیاحتی ویزوں کا فیصلہ

ریاض ... سعودی عرب نے اپنی تاریخ میں پہلی بار دنیا بھر کے شائقین کیلئے سیاحتی ویزوں پر اپنے ملک کے دروازے کھول دیئے۔ دسمبر 2018ءکے دوران الدرعیہ میں فارمولا ای کے مقابلے ہونگے۔ یہ مشرق وسطیٰ میں پہلی بار منعقد ہورہے ہیں۔ انہیں دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے شائقین الدرعیہ سیاحتی ویزے پر پہنچ سکیں گے۔
 

شیئر: