Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاکستانی تاجر دبئی میں کروڑ پتی بن گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی کی قسمت جاگ اٹھی۔ پشاور سے تعلق رکھنے والے تاجر نعمان عارف نے دبئی ڈیوٹی فری کے لکی ڈرا میں 10 لاکھ امریکی ڈالر جیت لئے جو پاکستانی کرنسی میں 12 کروڑ 32 لاکھ روپے سے زیادہ بنتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نعمان عارف نے لکی ڈرا کا آن لائن ٹکٹ خریدا تھا۔ جس کے بعد گزشتہ روز ہونے والی قرعہ اندازی میں ان کا نام نکل آیا اور وہ لکھ پتی بن گئے۔
 

شیئر: