Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

شاہ سلمان حرمین ٹرین کے ذریعہ مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز حرمین ٹرین کے ذریعہ سفر کرتے ہوئے جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ مدینہ منورہ اسٹیشن پہنچنے پر ان کا استقبال گورشہزادہ فیصل بن سلمان نے کیا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مدینہ منورہ کے عمائدین بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے۔
 

شیئر: