Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

فٹبال آرگنائزیشن میں پہلی بار 2خواتین شامل

ابہا... فٹبال آرگنائزیشن میں پہلی بار 2خواتین کو مجلس انتظامیہ کا رکن بنادیا گیا۔ سعودی فٹبال آرگنائزیشن کی پریذیڈنسی کے لئے نامزد قصیٰ الفواز نے عزوا العریفی اور ریحام العنیزان کو بطور ممبر جبکہ لوئی السبیعی کو اپنا نائب منتخب کیا ہے۔ 
 

شیئر: