Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

10کمپنیوں کے حصص میں گھپلے بازی

طائف ... سعودی مالیاتی منڈی اتھارٹی نے 10کمپنیوں کے حصص میں گھپلے بازی پر کئی سرمایہ کاروں کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا۔ المدینہ اخبار نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ 2016ءکے دوران 24دن تک 10کمپنیو ںکے حصص میں ہیر پھیر کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے جملہ تفصیلات ریکارڈ پر آگئیں۔
 

شیئر: