Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مصر: بغیر عذر کے اسکول سے غیر حاضر طلبہ جرمانہ دیں گے

قاہرہ : مصری طلبہ عذر کے بغیر اسکول سے غیر حاضر ہونے پر جرمانہ ادا کریں گے۔ مصری وزارت تعلیم کا فیصلہ جلد نافذ ہوگا۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق پیشگی اجازت یا عذر کے بغیر اسکول سے غیر حاضر ہونے والے طالبعلم سے 10مصری پاؤنڈ وصول کئے جائیں گے۔ یہ رقم حکومتی خزانے میں جمع ہوگی۔ یہ فیصلہ اس لئے کیا جارہا ہے تاکہ طلبہ پیشگی اجازت یا خوامخوا غیر حاضر نہ ہوں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا میں فیصلے کے متعلق گرما گرم بحث چل رہی ہے۔ 
  • کیا فیصلہ درست ہے، کیا اس سے طلبہ کی حاضری یقینی ہوسکتی ہے، آپ بھی لکھیں
 

شیئر: