Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

پاکستان قونصلیٹ میں جزوی چھٹی

جدہ .... پاکستان قونصلیٹ جدہ پیر 24ستمبر کو سعودی عرب کے قومی دن (یوم الوطنی)کی چھٹی میں توسیع کے حوالے سے جزوی طور پربند رہیگا البتہ کمیونٹی کو ویلفیئر، ایم آر پی، نادرا اور تصدیق ، ای ٹی ڈی سیکشن میں خدمات بدستور فراہم کی جائیں گی۔

شیئر: