Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

مقروض قیدیوں کی رہائی کا شاہی فرمان

جدہ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مقروض نادار قیدیوں کی رہائی کا فرمان جاری کردیا۔ فوجی جرائم کے قیدیوں کو شاہی فرمان کا فائدہ نہیں ہوگا۔ شاہ سلمان نے رہائی کا مذکورہ فیصلہ ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کی سفارش پر کیا ہے۔
 

شیئر: