Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نجی شعبہ بھی پیر کو تعطیل کرے گا

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے کل پیر کو نجی شعبہ بھی تعطیل کرے گا۔ وزیر محنت وسماجی فروغ احمد الراجحی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی طرح نجی ادارے بھی اپنے کارکنان کو پیر بھی چھٹی دیں۔
 

شیئر: