Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سعودیوں کیلئے ہزاروں تحائف

مکہ مکرمہ ... مکہ پولیس نے یوم وطنی 88پر مقامی شہریوں کو 10ہزار سے زیادہ تحائف تقسیم کئے۔ تحائف مکہ مکرمہ کے ایک مشہور مال میں تقسیم کئے گئے۔ قومی پرچم، ملبوسات اور گلدستہ وغیرہ تحائف میں شامل تھے۔
 

شیئر: