Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

پیر کو بھی یوم الوطنی کی تعطیل ہوگی

ریاض:یوم الوطنی کی تعطیل ایک دن مزید بڑھا دی گئی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اتوار کے ساتھ پیر کو تعطیل کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ اب سرکاری اداروں سمیت اسکول اور بعض نجی ادارے منگل کو کھلیں گے۔ 
 

شیئر: