Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 22 ستمبر ، 2025 | Monday , September   22, 2025
پیر ، 22 ستمبر ، 2025 | Monday , September   22, 2025

خان زمان سرور کی اسد قیصرکو اسپیکر بننے پر مبارکباد

نمائندہ اردو نیوز۔دبئی
 
 یو اے ای میں مقیم معروف پاکستانی سماجی شخصیت خان زمان سرور نے اسد قیصر کو قومی اسمبلی کا اسپیکر بننے پر مبارکباددی اور توقع ظاہر کی ہے کہ ان کے اسپیکر بننے سے جمہوری روایات مزید مضبوط ہوں گی۔ وہ اپنے منصب پر فائز رہتے ہوئے ملک و قوم کی بہتر کیلئے اپنی ہر ممکن کاوشیں بروئے کار لائیں گے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: