Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

ٹائر اسکریچنگ اور جھگڑا

محایل .... محایل کے ایک پارک میں ٹائر اسکریچنگ کے بعد موقع پر موجود لڑکوں او رلڑکیوں کے درمیان مار پیٹ ہورہی ہے۔ سعودی شہریوں اور تارکین وطن لڑائی بند کرانے میں ناکام ہوگئے۔ سیر و تفریح کیلئے آنے والے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔سیکڑوں بچے اور خواتین نے پولیس سے ہنگامہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ 
 
 

شیئر: