Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

نوجوان کابچے کو گردے کا عطیہ

ریاض ... مقامی نوجوان ولید یحییٰ الیامی نے 10ماہ کے بچے کو اپنے گردے کا ایک حصہ عطیہ کردیا۔ آپریشن کے بعد بچہ پرسکون ہوگیا اور اب اسکی حالت بہتر ہے۔
 
 

شیئر: