Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سوڈانی رخت سفر باندھنے لگے

جدہ ... اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دسیوں ہزار سوڈانی سعود ی عرب سے رخت سفر باندھنے لگے۔ریاض سے 33ہزار اور جدہ سے 14ہزار سوڈانی جلد ہی وطن واپس چلے جائیں گے۔
 

شیئر: