Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

نیپالی موذن کو خراج

 الخرج ... الخرج کے اندلس محلے کی مسجد زید بن حارثہ کے نمازیوں نے اپنے نیپالی موذن کو خراج شکر و تحسین پیش کرنے کیلئے نیپال میں برما قائم کرادیا۔ نیپالی موذن نے اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے استعفے دیدیا تھا۔ وہ 35برس سے یہاں اذان پر مامور تھا۔نمازی نیپال اپنے موذن سے ملنے کیلئے اسکے گھر گئے۔ اسکے نام سے برما لگوایا اور یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔
 

شیئر: