Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

اردوگان کولون کی مرکزی مسجد کا افتتاح کریں گے

برلن۔۔۔ ترک صدر رجب طیب اردوگان جرمنی کے اپنے سرکاری دورے کے موقع پر کولون شہر کی مرکزی مسجد کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ یہ افتتاحی تقریب29 ستمبر کو ہو گی۔ یہ عبادت گاہ مساجد کی تعمیر کی ترک تنظیم ’’دیتب ‘‘نے تعمیر کی ہے۔ گزشتہ برس موسم گرما میں تعمیراتی کام کے دوران ہی اس مسجد کے دروازے عام شہریوں کے لیے کھولے دیئے گئے تھے۔  

شیئر: