Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

وزیراعظم ہاوس کی بھینسوں کی نیلامی کب ہوگی؟

اسلام آباد...وزیراعظم ہاوس میں موجود بھینسوں کی نیلامی آئندہ جمعرات کو ہوگی۔ وزیراعظم ہاوس کی انتظامیہ نے بھینسوں کی نیلامی کا نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس کے مطابق بھینسوں کی نیلامی 27ستمبر کو صبح 11 بجے منی ڈیری فارم وزیراعظم ہاوس میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزر اعظم ہاوس میں دیسی نسل کی  8بھینسیں اور ان کے بچے موجود ہیں۔ان کی مالیت کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

شیئر: