Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   13, 2025
ہفتہ ، 13 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   13, 2025

ریاض حملے میں ایرانی میزائل استعمال ہوا، امریکہ

مکہ مکرمہ...امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ریاض ایئرپورٹ پر داغا جانے والا میزائل ایرانی ساختہ تھا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ اس سے یہ ثابت ہوگیا کہ میزائل صنعت میں ایران ہی حوثیوں کی مدد کررہا ہے۔ اس سے یہ بھی باور ہوگیا کہ ایران کا میزائل پروگرام ہمارے اتحادیوں اور خود ہمارے لئے خطرے کا باعث ہے۔ حوثیوں نے ریاض پر میزائل حملہ 4نومبر 2017ءاور پھر 30جنوری 2018ءکو کیا تھا۔
 

شیئر: