سعودی عرب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے، اسکے ساتھ کھڑے ہونگے،عمران خان
جمعرات 20 ستمبر 2018 3:00
جمعرات 20 ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی عرب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے، اسکے ساتھ کھڑے ہونگے،عمران خان
٭ شاہ سلمان اور ولی عہد نے سیلاب اور طوفان میں جاں بحق ہونے پرامریکہ، نائیجریا اور فلپائن کے سربراہوں سے اظہار تعزیت کیا
٭ بیٹی کا پاسپورٹ نکلوانے پر مجبور کرنے کیلئے عدالت نے باپ کو پولیس کے ذریعے طلب کرلیا
٭ طلباءکی صلاحیت کے قومی امتحان کے نتائج جاری، طالبات بازی لے گئیں
٭ یوم وطنی کی تقریبات میں سگریٹ نوشی پر پابندی، سماجی آداب کے احترام کی ہدایت
٭ حکومت یمن نے قرارداد نمبر 2216پر عملدرآمد سے متعلق اقوام متحدہ کی چکر بازی کو طشت از بام کردیا
٭ 133 سعودی خواتین مجلس شوریٰ میںمختلف سرگرمیوں کی ذمہ دار
٭ ادلب چھوڑنے والے ہزاروں افراد واپس ، روس نے تحقیقات شروع کردی
٭ جازان پر داغا جانے والا بیلسٹک میزائل ہدف پر پہنچنے سے قبل تباہ کردیا گیا
٭ بقیق کے کباڑ خانے میں آگ پرانے ٹائروں کی وجہ سے لگی، الشرقیہ میونسپلٹی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭