Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

عمران خان امارات پہنچ گئے، شیخ محمد بن زاید سے ملاقات

ابوظبی: پاکستانی وزیر اعظم عمران خان امارات پہنچ گئے۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا اور خطے کو درپیش صورتحال پر گفتگو کی۔ 
 

شیئر: