Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

2017ءکے دوران 11ہزار دعوے

جدہ .... باخبر ذرائع نے تخمینہ ظاہر کیا ہے کہ 2017ءکے دوران پرائمری لیبر بورڈ کو ملازمین کی جانب سے 11ہزار دعوے موصول ہوئے۔ سب سے زیادہ غیر ملکیوں نے دعوے دائر کئے۔ انکا تناسب 57.40فیصد ہے۔ سعودی ملازمین کے مقدمات کا مجموعی تناسب 43فیصد ہے۔ وزارت انصاف اور اعلیٰ عدالتی کونسل نے ماہِ ربیع الاول کے شروع میں لیبر کورٹس کے افتتاح کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں۔ لیبر کورٹس کے شروع ہونے پر مقدمات تیزی سے نمٹنے لگیں گے۔
 

شیئر: