Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکانات کے کرایوں میں مسلسل کمی

ریاض .... مکانات کے کرایوں میں مسلسل کمی ہونے لگی۔ جولائی میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ 7 ماہ سے مکانات کے کرائے مسلسل کم ہورہے ہیں۔ محکمہ شماریات نے اسکی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا کہ جون میں 2.8فیصد، مئی میں 2.5، اپریل میں 1.5، مارچ میں 0.9، فروری میں 0.5اور جنوری میں بھی اسی تناسب سے کرائے کم ہوئے۔جولائی 2018ءمیں تقریباً 4فیصد کرائے کم ہوئے۔
 

شیئر: