Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

بلدیاتی کونسلز کا ماہانہ اجلاس ضروری

باحہ .... بلدیاتی کونسلوں کے ارکان کو ماہانہ اجلاس کا پابند بنادیا گیا۔ جنرل سیکریٹریٹ برائے امور بلدیاتی کونسل نے ارکان سے کہا ہے کہ وہ مہینے میں کم از کم ایک اجلاس ضرور کریں۔ اجلاس سے قبل ارکان کوایجنڈے سے آگاہ کیا جائیگا او راجلاس کی تاریخ سے بھی مطلع کیا جائیگا۔ ہر ممبر کو اپنا ای میل ، اپنی رہائش کا پتہ اور فیکس وغیرہ جنرل سیکریٹریٹ میں درج کرانا پڑیگا۔
 

شیئر: