Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

حوثیوں نے گاڑیوں کو آپریشن روم بنادیا

ابہا... یمن سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلا ہے کہ الحدیدہ محاذ پر حوثیو ںکی صفوں میں زبردست انتشار پیدا ہوگیا ہے۔ عرب اتحاد برائے یمن کے حملوں نے حوثیوں کے حلقوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ حوثیوں نے آپریشن روم عمارتوں سے ہٹا کر چلتی پھرتی گاڑیوں میں منتقل کردیئے ہیں۔ یہ فیصلہ عرب اتحاد کی بمباری سے بچنے کی خاطر کیا گیا ہے۔
 

شیئر: