Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

استاد کو مکا مارنے والا طالب علم گرفتار

طائف ...طائف پولیس نے کلاس روم میں استاد کو مکا مار کر فرار ہوجانے والے طالب علم کو تلاش کرکے گرفتارکرلیا۔مکا مارنے کی واردات منگل کو پیش آئی تھی۔ پبلک پراسیکیوشن نے طالب علم سے پوچھ گچھ شروع کردی۔
 

شیئر: