Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ٹیلی کمونیکیشن کے ممتاز پاکستان نژاد امریکی انجینیئرز سے سفیر پاکستان کی ملاقات

محمد عامل عثمانی ۔ مکہ مکرمہ
ٹیلی کمونیکیشن  کے ممتاز پاکستان نژاد امریکی انجینیئر محمد طاہر عثمانی اورممتاز پاکستانی انجینیئر ابصار کریم نے سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق سے ملاقات کی اورپاکستان میں ڈیم کی فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں اپنی اور دیگر پاکستانی انجینیئرز کی طرف سے مکمل تعاون کا اظہار کیا۔

شیئر: