Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

عمران خان عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے

اسلام آباد ... وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے سے واپسی پر متحدہ عرب امارات بھی جائیں گے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسد عمر،وزیر خارجہ شاہ محمود اور مشیر تجارت وزیر اعظم کے ہمراہ ہونگے۔ ترجمان کے مطابق عمران خان منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ وزیر اعظم بدھ19ستمبر کی شام سعودی عرب سے وفد کے ہمراہ ابو ظبی جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد خیر مقدم کریں گے۔ وزیر اعظم امارات کے ولی عہد کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔

شیئر: