Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ذیابیطس کے آلات کی مفت تقسیم

ریاض.... سعودی وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ آئندہ ہفتوں کے دوران ہیلتھ سنٹرز اور ذیابیطس کے مراکز میں شوگر کے تمام مریضوں کو شوگر چیک کرنے والے آلات تقسیم کئے جائیں گے۔ جہاں تک 4سے 18برس کے افراد کے لئے لبری یا سنسر آلات کا تعلق ہے تو وہ ذیابیطس کے مراکز یا زچہ بچہ اسپتالوں کے ماتحت شوگر کلینک میں تقسیم کئے جائیں گے۔ 
 

شیئر: