Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

فلپائنی خاتون نے دوران پرواز بچے کو جنم دیا

جدہ... فلپائن جانیوالی سعودی عربین ائیرلائنز(السعودیہ) کی پرواز پر ایک فلپائنی خاتون نے دوران پرواز ہی بچے کو جنم دیا۔ ائیرہوسٹس اور پرواز پر موجود لیڈی ڈاکٹر جان سیرٹ نے زچگی میں مدد دی، ائیرہوسٹس اور زنانہ امراض کی کنسلٹنٹ جان سیرٹ نومولود اور اس کی ماں کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوائے۔
 

شیئر: