Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

محکمہ صحت کے موبائل کلینک

ریاض...محکمہ صحت مکہ مکرمہ ریجن کی جانب سے موبائل کلینک کے ذریعے قریوں اور بستیوں کے باشندوں کو صحت خدمات فراہم کر رہا ہے، موبائل کلینک تمام طبی لوازمات سے آراستہ ہے، البیضاء قریے سے پیر کو مہم کا آغاز کیا گیا۔ جلد ہی مکہ ریجن کے دیگر قریوں اور بستیوں کے باشندے بھی اس سہولت سے فیضیاب ہونگے۔
 

شیئر: