Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

معتمرین کو مملکت کے کسی بھی شہر جانے کی اجازت

معتمرین کو مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور جدہ سمیت سعودی عرب کے تمام شہروں میں جانے کی اجازت مل گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمرہ ویزہ30دن کا ہوگا ۔ معتمر کو 15دن حرمین شریفین کی زیارت کے لئے دیئے جائیں گے جبکہ باقی 15دن میں وہ مملکت کے کسی بھی شہر جاسکتا ہے۔
 

تفصیلات کے لئے کلک کریں

باخبر رہیں، واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: