Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

کویت: اینستھیسیا کے لئے حکومت کا انتباہ

کویت: کویتی وزیر صحت نے تمام اسپتالوں اور طبی مراکز کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی مریض کو اینستھیسیایا سن کرنے کے انجیکشن دینے سے پہلے اسے اس کے ممکنہ نتائج سے آگا ہ کیا جائے۔وزارت نے اس حوالے سے مریض یا اس کے اہلخانہ سے تحریری منظوری لازمی قرار دی ہے۔وزارت صحت کی ہدایت دانتوں کے کلینکس کو بھی دی گئی ہے۔ 

شیئر: