Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سول اسپتال: مزید 2 بچوں کا انتقال‘ رواں برس تعداد 454 ہو گئی

مٹھی: غذا کی کمی اور مختلف دیگر امراض کی وجہ سے مٹھی کے سول اسپتال میں مزید 2 بچے جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ستمبر میں انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 28 اور ایک سال میں فوت ہونے والے بچوں کی تعداد 454 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور امراض کی وجہ سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے ، یہ اموات گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ انتقال کرنے والے بچوں میں ایک نومولود تھا جبکہ دوسرے کی عمر 3 سال تھی۔ رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد28ہوگئی، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 454ہو گئی۔
 

شیئر: