Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

میاں منیر ہانس کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

نمائندہ اردو نیوز۔ دبئی
 
پیپلز پارٹی گلف ،مڈل ایسٹ کے سابق صدر میاں منیر ہانس کی جانب سے چوہدری ریاض ‘سابق سینئر ایڈوائزر آزاد کشمیر اور حافظ طارق محمود چیئرمین علماءومشائخ آزاد کشمیر اور ممبراوورسیز کمیٹی پی پی پی کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام دبئی کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں عبدالہادی ‘ملک نعمان اور فضل گوجر اور کامران نے بھی شرکت کی۔ 
  • امارات کی تازہ ترین خبروں کے لئے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
 

شیئر: