Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

بس میں سوتا بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

دمام ... سیھات کے پرائمری ابن خلدون اسکول کی دوسری کلاس کا طالب علم عبدالعزیز المسلم اسکول بس میں سوتا رہ گیا تھا۔ دم گھٹ جانے پر جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ بس ڈرائیور یہ چیک کرنا بھول گیا تھا کہ کوئی بچہ بس میں باقی تو نہیں رہ گیا ۔ مشرقی ریجن میں محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ناصر الشلعان نے وزیر تعلیم ڈاکٹر احمد العیسیٰ کی جانب سے بچے کے والدین سے اظہار تعزیت کیا۔
 

شیئر: