Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

نیپال نے کارکن کی تنخواہ 1300ریال مقرر کردی

ریاض ...حکومت نیپال نے سعودی عرب میں اپنے کارکن کی ماہانہ تنخواہ کم از کم 1300ریال مقرر کردی۔ نیپالی کابینہ نے طے کیا ہے کہ سعودی عرب میں نیپالی کارکن کی کم از کم تنخواہ 1300ریال ہوگی۔ اس میں کھانے پینے کے 300ریال بھی شامل ہونگے۔ کابینہ نے یہ فیصلہ نیپال کی وزار ت محنت و سماج کفالت کی سفارش پر کیا ہے۔
 

شیئر: