Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایتھوپیا او راریٹیریا کے رہنماﺅں کو شاہ عبدالعزیز تمغے پیش کئے

پیر 17ستمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایتھوپیا او راریٹیریا کے رہنماﺅں کو شاہ عبدالعزیز تمغے پیش کئے
٭ جدہ سربراہ کانفرنس نے ایتھوپیا اور اریٹیریا کے درمیان امن و امان راسخ کردیا
٭ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایتھوپیا ، اریٹیریا معاہدے کو تاریخ ساز قرار دیا
٭ بلومبرگ الشرق کا صدر درفتر دبئی میں قائم کرنے کا فیصلہ
٭ ایرانی پیسج کی طرز پر عراق میں ایران نوازگروپ تیار کرنے کے خدشات
٭ روسی ، ترکی سربراہ کانفرنس کے موقع پر ادلب میں سکون 
٭ ایرانی پارلیمنٹ نے شدت پسند متوازن سفارتکاری کا آغاز کردیا
٭ مینکٹ طوفان فلپائن اور چین پر چھاگیا
٭ سعودی محفوظ اثاثوں میں 1.4فیصد کا اضافہ
٭ عراق میں جرمن فوج کی مہم کی بابت بغداد میں مذاکرات
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: