Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

آرمی چیف جنرل باجوہ چین پہنچ گئے

  راولپنڈی ... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید اپنے دورے کے دوران چینی ہم منصب اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں گے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے دورہ چین میں سی پیک ، دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ چینی وزیر خارجہ کے حالیہ دورے پاکستان کے فوری بعد ہورہا ہے۔

شیئر: