Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اللیث میں حادثہ ، استانی جاں بحق، 7زخمی

اللیث.... اللیث کمشنری میں اتوار کو ٹریفک حادثے کے دوران ایک استانی جاں بحق اور 7زخمی ہوگئیں۔ اللیث محکمہ تعلیم نے فرات شامی البرکاتی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ زخمی استانیوں کا اللیث جنرل اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔ 

شیئر: