Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

مملکت میں 2ٹریلین ریال کے منصوبے زیر تکمیل

ابہا... مشرق وسطیٰ میں تعمیراتی امور کی ماہر کمپنی سنھتیا کوربی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ خلیجی ممالک میں منصوبہ جات کو جدید خطوط پر استوار کرنے والا سب سے بڑا فنڈ ہے۔ 2ٹریلین ریال اس مد میں لگائے ہوئے ہے۔ کنگ عبداللہ ایٹمی توانائی سٹی (کے اے سی اے آر ای) ، سعودی آرامکو اور نیوم منصوبے پر 1.9ٹریلین ریال لگے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: